چیف آف جھالاوان سے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماءعمران جتک کیا قیادت میں وفد کی ملاقات

کوئٹہ (گرین گوادر نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی کے رہنماء سابق وزیر اعلی بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری سے جھالاوان ہاؤس کراچی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قبائلی و سیاسی شخصیت سردار زادہ میر عمران جتک، سردار زادہ میر خورشید احمد جتک سردار زادہ میر حامد جتک کی ملاقات چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری اور میر عمران جتک کے درمیان ملاقات میں طے ہواکہ پارٹی کے استحقام کے لیے بھر پورجدوجھد کرینگے پیپلز پارٹی غریبوں کسانون کی پارٹی ہے پاکستان پیپلز پارٹی کو پورے بلوچستان میں فعال اور منظم کرینگے کارکن بھرپور تیاری کرین آنے والا دور بلاول بھٹو کا ہے موجودہ حکمرانوں نے عوام کو بدترین مہنگائی کے سوا کچھ نھی دیاہے پاکستان کی تاریخ میں ایسے نام کام حکومت ہم نے نھی دیکھا ہیاس موقع پر سردار زادہ میر خرشیداحمد جتک سردار ذادہ میر حامد جتک نے اپنے سابقہ پارٹی جمیعت علماء اسلام سے مستعفی ہوکر نواب ثناء اللہ خان زہری کی قیادت پر اعتمادکا اظہار کرتے ہوئے پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے۔ملاقات میں حاجی میر فیصل رحیم زہری، میر احمد نواز زہری میر خان محمد زہری و دیگر بھی موجود تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے