کوئٹہ میں پہاڑ سے گر کر ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ (گرین گوادر نیوز) کوئٹہ میں پہاڑ سے گر کر ایک شخص جاں بحق۔ پولیس کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے علا قے پشتون آباد محمد خیر روڈ نزد حمانی مسجد کے قریب پہاڑ سے گر کر قدرت اللہ نامی شخص جاں بحق ہو گیا پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے