دالبندین، ٹریفک حادثہ 1 شخص جاں بحق

دالبندین (گرین گوادر نیوز) ب دالبندین شہر کی قریب ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق۔ پو لیس کے مطابق دالبندین شہر کے قریب پھاٹک کراس پر ایرانی زمبیاد پک اور موٹر سائیکل کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں موٹر سائیکل جاں بحق ہو گیا پو لیس نے لا ش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لا ش ورثا ء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے