پنجگور،1شخص نے خود کو آگ لگا دی

پنجگور (گرین گوادر نیوز) پنجگور کے علاقے وشبود میں ایک شخص نے خود کو آگ لگا دی پولیس ذرائع کے مطابق وشبود کے جوان انور ولد شیر احمد نے خود کو پٹرول چھڑک کر آگ لگا کر خود سوزی کرنے کی کوشش کی گھر والوں نے فورا آگ بجھا کر خود سوزی ناکام بنادی آخر اطلاع تک خود سوزی کی وجوہات معلوم نہ ہوسکی مزید تفتیش پولیس کررہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے