پنجگور، باپ 2 بیٹوں سمیت جاں بحق

پنجگور (گرین گوادر نیوز) پنجگور کے علاقے وشبود میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے باپ دو بیٹوں سمیت جاں بحق پولیس پنجگور کے علاقے وشبود میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو بھائی قدیر احمد،سفیر احمد اور ان کے والد حاجی موسی جاں بحق ہوگئے ان پر اس وقت فائرنگ کی گئی جب وہ اپنے گھر کے صحن میں کھانا کھارہے تھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے