سربندن ،اسپیڈ بوٹ ڈوبنے سے1شخص جاں بحق

سربندن (گرین گوادر نیوز) اسپیڈ بوٹ ڈوبنے سے ایک شخص جاں بحق گزشتہ روز کھلے سمندر میں اسپیڈ بوٹ حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں سربندن کا رہائشی دادکریم ولد هاشم نامی شخص جاں بحق ہوگیا متوفی کی میت کو سمندر سے نکالا گیا ہے اور ان کی میت کو ورثا کے حوالے کردیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے