کوئٹہ، فائرنگ سے1شخص جاں بحق

کوئٹہ(گرین گوادر نیوز)کوئٹہ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق۔ پو لیس کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے علا قے سیٹلائٹ ٹاؤن غوث آباد گو ہر میدا نی کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا پو لیس نے لا ش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعدلاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے