خضدار، ٹریفک حادثے میں1 شخص جاں بحق خواتین و بچے زخمی

خضدار (گرین گوادر نیوز) بابو عبدالستار رڈ کے جوانسال و اکلوتے فرزند فضل مستونگ جاتے ہوئے کھڈ کوچہ کے قریب پیش آنے والے ایک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔حادثے میں پی ٹی آئی کے صوبائی رہنما حاجی محبوب کرد کی اہلیہ و صاجزادی سمیت خواتین و بچے بھی زخمی ہوئے ہیں جنہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد مزید علاج کے لیئے کوئٹہ منتقل کردیا گیا ہے۔ دو بچیاں شدید زخمی بتائی جارہی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے