پنجگور تسپ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

پنجگور(گرین گوادر نیوز) پنجگور تسپ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی۔پولیس کے مطابق پنجگور تسپ کے علاقے نوک آباد میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے جنید ناصر زخمی ہو گیا پو لیس نے زخمی کو فوری طورپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا تاہم ملزمان واقعہ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے مزید کارروائی پو لیس کررہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے