دالبندین ، ڈکیتی کرنے والا ملزم گرفتار

دالبندین (گرین گوادر نیوز) چاغی پولیس نے دالبندین میں ڈکیتی کرنے والا ایک ایک ملزم کو گرفتار کرلیاپولیس ذرائع کے مطابق مذکورہ ملزم کی گرفتاری گزشتہ روز نہال خان نامی شخص کے گھر میں ڈکیتی کی واردات کے بعد عمل میں لائی گئی پولیس کے مطابق اس ڈکیتی میں ملزمان نے ایک گھر سے چار لاکھ روپے نقدی لوٹ لیا تھا ذرائع کے مطابق پولیس گرفتار ملزم سے تفتیش کررہی ہے تاکہ باقی ملزمان کو بھی گرفتار کرکے لوٹی ہوئی رقم برآمد کی جاسکے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے