حکومت کا گوادر خود کش حملے کے متاثرین کو معاوضہ دینے کا اعلان

گوادر (گرین گوادر نیوز) حکومت نے گوادر خود کش حملے کے متاثرین کو معاوضہ دینے کا اعلان کردیا ہےتفصیلات کے مطابق حکومت بلوچستان کی جانب سےگوادر خود کش حملے میں شہید ہونے والے بچوں کےلواحقین کے لئے معاوضے کا اعلان کردیا گیا ہے۔

اس ضمن میں گوادر کے ڈپٹی کمشنر عبد الکبیر خقن زرکون نے کہا ہے کہ دھماکے میں شہید ہونے والے تینوں بچوں کے لواحقین کو 5،5 لاکھ روپے معاوضہ دیا جائے گا۔انھوں نے مزید کہا ہے کہ خود کش حملے کا ایک زخمی بچے کا کراچی میں سرکاری خرچے پر علاج جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے