حب گھر کی دیوار گرنے سےسات سالہ بچی جاں بحق 7 افراد زخمی

لسبیلہ (گرین گوادر نیوز) حب میں گھر کی دیوار گرنے سے سات سالہ بچی جاں بحق خاتون اور بچیوں سمیت 7افراد زخمی۔ ریسکیو زرائع کے مطابق اتوار کے روز حب کے علاقے ساکران روڈ پر محمد خان گوٹھ کے قریب گھر کی دیوار گرنے سے سات سالہ صوبیہ بنت ناصر جاں بحق ہوگئیں جبکہ خاتون اور بچوں سمیت سات افراد زخمی ہوگئے جن کو جام غلام قادر گورنمنٹ ہسپتال حب میں ابتدائی طبی امداد کے بعد کراچی منتقل کردیا گیا مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے