آواران میں پاک فوج کی گاڑی پر حملے کی شدید الفاظ میں مذ مت کر تے ہیں،گورنر بلوچستان سید ظہور آغا

کوئٹہ : گورنر بلوچستان سید ظہور آغانے آواران میں پاک فوج کی گاڑی پر حملے کی شدید الفاظ میں مذ مت کر تے ہوئے کہا ہے کہ ملک و صوبہ میں پائیدار امن کا قیام قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیوں کے باعث ہے ہم قومی اتحاد واتفاق سے دہشتگردوں اور تخریب کاروں کے ناپاک عزائم کو ناکام بناسکتے ہیں انہوں نے اللہ تعالیٰ سے شہید کیپٹن کاشف کی مغفرت اور آئی ای ڈی دھماکہ میں زخمی ہونے والے سکیورٹی اہلکاروں کی جلد صحت یابی کیلئے دعاکی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے