اربوں روپے خرچ کرنے کے باوجود امن و امان میں بہتری نہیں آرہی، نصراللہ زیرے

کوئٹہ (گرین گوادر نیوز) بلوچستان اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پشتونخوا میپ کے رہنماء نے کہا کہ امن و امان پر قابوپانے پر حکومت ناکام ہوچکی ہے۔ گزشتہ دنوں شہر کے مختلف علاقوں میں دھماکے ہوئے ہیں۔70,80 اراب امن و امان پر خرچ کئے جارہے ہیں۔ اربوں روپے خرچ کرنے کے باوجود امن و امان میں بہتری نہیں آرہی۔حکومت عوام کو تحفظ فراہم نہیں کرسکتی تو مستعفی ہوجائیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے