سبی، فائرنگ1شخص جاں بحق4 افراد زخمی

ڈھاڈر (گرین گوادر نیوز) سبی قومی شاہراہ ٹول پلازہ کے قریب فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق ،4 افراد زخمی اور زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا زخمی ہونے والوں میں خاتون اور بچہ بھی شامل ہے فائرنگ کا وا بی بی ، نسیمہ بی بی ، شعبان اور جلال شامل ہے زخمی ہونے والے افراد میں دو افراد کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث سول ہسپتال میں طبی امداد دینے کے بعد سی ایم ایچ سبی منتقل کیا جارہا ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے