کوئٹہ،2گر پوں میں لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ سے1شخص زخمی

کوئٹہ (گرین گوادر نیوز) کوئٹہ میں دو گر پوں میں لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ سے ایک شخص زخمی۔ پو لیس کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علا قے قمبرانی روڈ کلی باریزہی میں دو گر پوں میں لڑائی جھگڑ ے کے دوران فائرنگ سے محیب اللہ نا می شخص زخمی ہو گیا پو لیس نے زخمی کو فوی طوپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے