خضدار، ٹریفک حادثہ1 شخص جاں بحق

خضدار (گرین گوادر نیوز) قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق وڈھ لیویز کے مطابق اتوار کے درمیانی شب کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ سونارو وڈھ کے مقام کوئٹہ سے کراچی جانیوالی مسافر بس اور مخالف سمت آنیوالے کار کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کارسوار اسداللہ ولد محمدخان قوم مری ساکن حب چوکی موقع پر جاں بحق ہوگئے نعش کو وڈھ ہسپتال میں ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر کے واقعہ سے متعلق تحقیقات شروع کردی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے