کوئٹہ، ملک عبید کاسی کے قتل کے خلاف عالمو چوک پر ٹائرجلاکراحتجاج، سڑک بلاک

کوئٹہ (گرین گوادر نیوز) صوبائی حکومت عوام کے جان و مال کے تحفظ میں بری طرح ناکام ہوچکی ہے ،کچلاک کے علاقے کلی کتیر سے 26جون کو اغواءہونے والے ملک عبیداللہ کاسی کا قتل حکومت کیلئے لمحہ فکریہ ہے پولیس اوردیگرقانون نافذ کر نے والے ادارے 40روز کے دوران ملک عبیداللہ کاسی کو بازیاب کرانے میں ناکام رہے ملک عبیداللہ کاسی کے اغواءاورقتل میں ملوث ملزمان کوفوری طور پرگرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچایا جائے،اگر ملزمان فوری طور پر گرفتار نہ ہوئے تو کاسی قومی اتحاد بلوچستان بھر میں سخت احتجاج پر مجبور ہوگی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے