نوشکی، مسلح افراد کی فائرنگ سے 1 شخص ہلاک

نوشکی (گرین گوادرنیوز) بلوچستان کے ضلع نوشکی میں مسلح افراد کے حملے میں ایک شخص ہلاک ہوا ہے، زرین جنگل کے قریب پہاڑی علاقے خاخوئی میں مسلح افراد نے علی احمد محمد حسنی کو اس کے گھر کے قریب نشانہ بنایا۔مذکورہ شخص کی لاش ضروری کاروائی کیلئے ہسپتال منتقل کی گئی جس کو بعدازاں لواحقین کے حوالے کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے