تمپ ندی میں ڈوبنے سے 1شخص جاں بحق

تربت:بلوچستان کے علاقے تمپ کے ندی میں ڈوبنے سے ایک شخص جسکا نام حضور بخش ولد عمر ہے جاں بحق ہوگیا ہے۔زرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے نوجوان کی عمر 28 سال بتائی جارہی ہے جو بدھ کے روز اپنی موٹر سائیکل پرنہنگ ندی پار کرکے کوشقلات تمپ جارہا تھا کہ نہنگ ندی کے تیز بہاؤ سے ندی کے اندر گر کر گیرے کھڈے میں چلا گیا جس سے اس کی موت واقع ہوگئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے