کوئٹہ کے نواحی علا قے میں ٹریفک حا دثہ مو ٹر سائیکل سوار خاتون جاں بحق ایک شخص زخمی

کوئٹہ: کوئٹہ کے نواحی علا قے میں ٹریفک حا دثہ مو ٹر سائیکل سوار خاتون جاں بحق ایک شخص زخمی۔ اتوار کوکوئٹہ کے علا قے مغربی بائی پاس اختر آباد کے قریب ٹینکر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا پو لیس نے لاش اور زخمی کو فوری طوپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے