لڑکوں کی موجودگی میں 12 سال سے بڑی عمرکی طالبات ترانہ نہیں گا سکتیں ،افغان حکومت

کابل: افغان حکومت نے انوکھی پابندی لگاتے ہوئے کہا ہے کہ لڑکوں کی موجودگی میں 12 سال سے بڑٰی عمرکی طالبات قومی ترانہ نہیں گا سکتیں۔افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کی وزارت تعلیم کی اسکول کی بچیوں پر انوکھی پابندی لگا دی۔

لڑکوں کی موجودگی میں 12 سال سے بڑٰی عمرکی طالبات قومی ترانہ نہیں گاسکتیں۔ طالبات گروپ کی صورت میں بھی قومی ترانہ یا کوئی نغمہ نہیں گا سکتیں۔

افغان میڈیا کے مطابق 12سال سے زائد عمر کی طالبات صرف خواتین کی موجودگی میں قومی ترانہ یا ثقافتی نغمے پڑھ سکتی ہیں۔ پابندی کا اطلاق تمام نجی اور سرکاری اسکولوں پر ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے