آل پاکستان انٹربورڈتھروبال ٹورنامنٹ یکم مارچ2021 سے وویمن ہال ایوب اسٹیڈیم کوئٹہ میں منعقدہو گا

کوئٹہ آل پاکستان انٹربورڈتھروبال ٹورنامنٹ 2021 کوئٹہ یکم مارچ2021 سے وویمن ہال ایوب اسٹیڈیم کوئٹہ میں شروع ہورہاہے افتتاحی میچ کے مہمان خصوصی چیئرمین بلوچستان بورڈ محمد یوسف بلوچ ہونگے یادرہے کہ بلوچستان بورڈ کی ٹیم اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے متعددبورڈز کی گرلز اور بوائز کی ٹیمیں شرکت کررہی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے