شمال مشرقی بلوچستان میں سائیبیرین ہواؤں کا راج برقرار

چمن :شمال مشرقی بلوچستان میں سائیبیرین ہواؤں کا راج ہے جس کے باعث سردی کی شدت بھی برقرار ہے۔چمن کے بالائی علاقوں میں شدید سردی کی وجہ سے پہاڑی چشمے اور آبشار جم گئے، اس کے علاوہ سڑکوں پر بہتا پانی بھی جم گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کان مہترزئی، توبہ اچکزئی، توبہ کاکڑی، کوہ خواجہ عمران میں درجہ حرارت منفی 10 ریکارڈ کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے