بیلہ اور گرد نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

کوئٹہ: بیلہ اور گرد نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسو س کئے گئے۔ پیر کو بلو چستان کے ضلع لسبیلہ کے علا قے بیلہ اور گر دنواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 3.6ریکارڈ کی گئی جبکہ اسکی گہرائی زمین کے اندر 86 کلومیٹر اور زلزلے کا مر کز بیلہ سے 40کلو میٹر جنوب مغرب میں تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے