بلوچستان اسمبلی کا ریکو زیشن اجلاس کل ہو گا

کوئٹہ: بلو چستان اسمبلی کا ریکو زیشن اجلاس کل سہ پہر تین بجے ہو گا۔اجلاس میں گوادرشہر میں باڑ لگانا، بلو چستان میں امن وامان کی ابتر صو رتحال، آئین کی پاما لی اور قا نون کی بلا تفریق نفاذ سے رو گر دانی، بلو چستان میں قبائل کی زمینوں پر قبضے،بلو چستان میں منشیات کے کاروبار استعمال سے پھیلنے والی تبا ہی پر قابو پا نے پر بحث کی جا ئے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے