جام کمال خان نے سا بق وزیر اعلیٰ بلو چستان نواب ثناء اللہ خان زہر ی سے انکی صا حبز ادی کے انتقال پر تعزیت و فا تحہ خوا نی کی

کراچی: وزیر اعلیٰ بلو چستان جام کمال خان نے سا بق وزیر اعلیٰ بلو چستان نواب ثناء اللہ خان زہر ی سے انکی صاحبزادی کے انتقال پر تعزیت و فا تحہ خوانی کی۔ اتوارکو وزیر اعلیٰ بلو چستان جام کمال خان نے سا بق وزیر اعلیٰ بلو چستان نواب ثناء اللہ خان زہری سے کر اچی میں انکی رہا ئشگارپر انکی صا حبزا دی کے انتقال پر تعزیت و فا تحہ کی۔اس مو قع پر صو بائی وزراء میر ضیاء اللہ لا نگو اور نورمحمد دمڑ بھی مو جود تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے