پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی پیر نور محمد جیلانی کا کورونا سے انتقال کرگئے

کراچی :پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی پیر نور محمد جیلانی کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی پیر نور محمد شاہ کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔

پیر نور محمد شاہ تھر پارکر کے حلقہ چھاچھرو سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔وہ انتخابات 2018 میں شاہ محمود قریشی کو شکست دے کر کامیاب ہوئے تھے اور حلقہ این اے 221 چھاچھرو نگرپارکر سے منتخب ہوئے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے