کوئٹہ سے ایک شخص کی لا ش بر آمد
کوئٹہ: کوئٹہ سے ایک شخص کی لا ش بر آمد۔ پو لیس کے مطابق جمعہ کو کوئٹہ کے علا قے ٹیکسی سٹینڈ کے قریب نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے جو بظاہر نشے کا عادی لگتا ہے جسے شنا خت کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا مز ید کاروائی جا ری ہے