شیخ رشید عمران خان سے بڑے اور کامیاب سیاست دان ہے،نواب رئیسانی

کوئٹہ: سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے اپنے ٹوئٹر کے سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیخ رشید نے وزیر داخلہ بن کر ثابت کر دیا کہ وہ عمران خان سے بڑے اور کامیاب سیاست دان ہے۔شیخ رشید بغیر کوئلہ سے چلنے والی انجن نے ثابت کردیا کہ وہ عمران خان سے بڑے اور کامیاب سیاست دان ہیں،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے