چاغی،گولیوں سے چھلنی لاش برآمد

چاغی: چاغی کے علاقے درمن سے ایک شخص کی نعش برآمد کرلی گئی۔ لیویز ذرائع کے مطابق چاغی کے پہاڑی علاقہ درمن سے لیویز فورس کو گولیوں سے چھلنی ایک شخص کی نعش ملی تھی نعش کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا تاہم اب تک اس شخص شناخت نا ہوسکی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے