وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید دو روزہ دورے پرکل کوئٹہ پہنچیں گے
کوئٹہ: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد آج دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے،تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد آج دور روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے دورے کے موقع پر وہ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرنے کے ساتھ ساتھ چمن اور شیلہ باغ ریلوے اسٹیشن کا بھی دورہ کریں گے جہاں انہیں بریفننگ دی جائیگی۔