کوئٹہ میں گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ کوئٹہ کے علا قے سرکی روڈ اسماعیل کالونی میں گھر میں گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے ساجد جاوید نا می شخص جاں بحق ہو گیا لاش کو فور ی طورپر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعدلا ش ور ثاء کے حوالے کر دی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے