کوئٹہ میں فا ئر نگ ایک شخص زخمی

کوئٹہ کوئٹہ پو لیس کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے علا قے چشمہ چو زئی میں نا معلوم افراد کی فا ئر نگ سے نثا ر احمد نامی شخص زخمی ہو گیا پو لیس نے زخمی کو فوری طورپر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے