بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 نومبر کوطلب
کوئٹہ:بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24نومبر کو طلب کرلیا گیا ہے بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکر ٹریٹ کے مطابق گورنر بلوچستان نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس 24 نومبر 2020 بروز منگل 4 بجے صوبائی اسمبلی ہال زرغون روڈ میں طلب کر لیا ہے۔