کوئٹہ :تیل گودام کے قریب فائرنگ سے عرفان اور عبدالرحمان زخمی

کوئٹہ : پو لیس کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے علا قے طو غی روڈ تیل گودام کے قریب نا معلوم افراد نے گا ڑی پر فا ئر نگ کر دی
فائرنگ کے نتیجے میں گاڑی میں سوار عر فان اور عبد الرحمن زخمی ہوگئے
پولیس نے زخمیوں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کرکے مزید کارروائی شر وع کردی۔
میں عر فان اور عبد الرحمن زخمی ہو گئے پو لیس نے زخمیوں کو فوری طورپر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جار ی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے