کوئٹہ،نامعلوم شخص کی لاش برآمد

کوئٹہ: کوئٹہ میں نامعلوم شخص کی لاش برآمد کرلی گئی ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ سروی پھاٹک کے قریب سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد کرلی گئی جسے فوری طو ر پر ہسپتال منتقل کردیاگیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد نعش کو شناخت کے لئے ہسپتال کے مردہ خانے میں رکوادی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے