حب: ایک بچہ ہلا ک اور ایک زخمی

حب میں دو مختلف حا دثات میں ایک بچہ ہلا ک اور ایک زخمی تفصیلا ت کے مطابق حب کے علا قے گلشن امیرآباد ڈبل مسجد کے قریب واٹر ٹینکر کی ٹکر سے 7سالہ عصمت اللہ ولد نصراللہ جاں بحق ہوگیا جسکی نعش حب کے سول ہسپتا ل پہنچائی گئی جہا ں پو لیس نے ضروری قانو نی کاروائی کے بعد نعش کو ورثاء کے حوالے کردیا، ایدھی زرائع کے مطابق گڈانی شہر میں 14سالہ ارسلان ولد حمید موٹر سائیکل سے گر کر زخمی ہو گیا جسے اید ھی ایمبولنس کے زریعے سول ہسپتا ل حب پہنچایا گیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے