یاسر شاہ بلوچستان اسکواڈسے علیحدہ ہوگئے

یاسر شاہ جو بلوچستان کے اسکواڈ کے ساتھ کھیل رہے تھے اپنی مصروفیات کی وجہ سے بلوچستان کے اسکواڈسے علیحدہ ہوگئے ہیں یاد رہے کہ یاسر شاہ ٹیسٹ کرکٹ کھیل رہے ہیں انہوں نے اپنی مصروفیات کاتحریرلکھا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے باقی میچز سے قبل آرام کرنا چاہتے ہیں یاسر شاہ نے اپنی مصروفیات سے ٹیم مینجمنٹ کو آگاہ کیا جبکہ ٹیم مینجمنٹ نے ان کی درخواست کو قبول کرلی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے