قلات:3 روز قبل اغواء ہونیوالے 8 سالہ بچے کی تشدد زدہ لاش برآمد
قلات:3 روز قبل اغواء ہونیوالے 8 سالہ بچے کی تشدد زدہ لاش برآمد بچہ مدرسہ سے چھٹی کرکے گھر کیلئے نکلا مگر گھر نہ پہنچ سکابچے کی لاش پس شہر کے قریبی پہاڑوں سے ملی سول ہسپتال قلات میں بچے کی لاش کو کوئٹہ ریفر کردیا گیا