بے گناہ افراد کو نشانہ بنانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،جام کمال

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے پشاور میں دھماکہ اور اس میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم اور بے گناہ افراد کو نشانہ بنانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔ اپنی مذمتی بیان میں وزیراعلیٰ بلوچستان نے دھماکے میں شہید ہونے والے افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے