سردار اختر جان مینگل آج برمہ ہوٹل پر پارٹی کے مرکزی استقبالیہ کیمپ کا افتتاح کریں گے
کوئٹہ: سردار اختر جان مینگل آج سہ پہر 3 بجے برمہ ہوٹل پر پارٹی کے مرکزی استقبالیہ کیمپ کا افتتاح کریں گے۔ اس موقع پر سردار اختر جان مینگل اجتماع سے بھی خطاب کریں گے اور پی ڈی ایم کے جلسہ میں بھرپور طریقے سے طاقت کا مظاہرہ کرنے کے لئے کارکنوں کو ہدایات جاری کریں گے اور جلسے کے کامیابی کے لئے پارٹی کارکن بھرپور طریقے سے شرکت کریں گے