بلوچستان اسمبلی کا اجلاس کل 4 بجے طلب

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس کل سہ پہر چار بجے ہوگا، اجلاس میں محکمہ داخلہ، پی ڈی ایم اے،محکمہ بلدیات، محکمہ زراعت سے متعلق سوالات دریافت کئے جائیں گے جبکہ بلوچستان کیڈٹ کالجز کا مسودہ قانون 2020کیا جائیگا اجلاس میں 5 مختلف مجالس قائمہ کی اتفاقیہ خالی آسامیوں کو پر کرنے کی تحاریک بھی پیش کی جائیں گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے