وڈھ،دراکھالہ کے مقام پر ٹریفک حادثہ،2 شخص جاں بحق ،دو زخمی
وڈھ(نمائندہ انتخاب)وڈھ دراکھالہ کے مقام پر مزدا ٹرک کو الٹ گئی۔ 2افراد جاں بحق 2 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122نے زخمیوں کو طبی امداد دی۔