کوئٹہ: اسمنگلی روڈ مزدوروں پر دستی بم حملہ،14 افرادزخمی
کوئٹہ: کوئٹہ ا سمنگلی روڈ پرمزدوروں پر دستی بم حملہ 14 افراد زخمی تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں سمنگلی روڈ پرزور دار دھماکہ سنا گیا ابتدائی رپورٹ کے مطابق دھماکے میں 7افراد زخمی ہوئے ہیں پولیس کے مطابق اسمنگلی روڈ پر کام کرنے والے مزدوروں پر دستی بم حملہ ہوا جس کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہوئے جن کو فوری طورپر طبی امداد کیلئے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے پولیس نے علاقے کا محاصرہ کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔