کوئٹہ: ٹر یکٹر کی ٹکر سے خاتون جاں بحق

کوئٹہ:کوئٹہ میں ٹریفک حاد ثہ خا تون جاں بحق پو لیس کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علا قے مشر قی بائی پا س کے قریب ٹر یکٹر کی ٹکر سے رکشے میں سوار خا تون جاں بحق ہو گئی پو لیس نے لا ش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لا ش ورثا ء کے حوالے کر دی گئی مز ید کا روائی جار ی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے