صدارتی آرڈیننس،بی این پی نے بلوچستان کے جزائرکیخلاف قرارداد قومی اسمبلی میں جمع کر ادی

اسلام آباد (نمائندہ گرین گوادر)بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد ایم این اے سردار اختر جان مینگل‘ ایم این اے آغا حسن بلوچ ‘ ایم این اے حاجی ہاشم نوتیزئی ‘ ایم این اے ڈاکٹر شہناز بلوچ نے صدارتی آرڈیننس کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد جمع کروا دی یاد رہے کہ صدارتی آرڈیننس کے ذریعے بلوچستان کے جزائر کو مرکزی حکومت نے تحویل میں لے لیا ہے جو غیر آئینی اقدام ہے امید ہے قومی اسمبلی کے رواں اجلاس میں قرارداد زیر بحث آئے گی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے