منگچر: سورو ڈیم کے ایریا میں فائرنگ ایک شخص زخمی

منگچر: سورو ڈیم کے ایریا میں فائرنگ ایک شخص زخمی لیویز ذرائع کے مطابق منگچر کے علاقہ سورو ڈیم کے ایریا میں فائرنگ وزیر احمد ولد حاجی میران محمد شہی سکنہ پینزئی منگچر پر مسلح افراد نے آتشیں اسلحہ سے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں اس کے ٹانگ میں گولی لگنے سے شدید زخمی ہوگئے جوابی فائرنگ سے ملزمان فرار ہوگئے مزید تفتیش مقامی انتظامیہ کررہی ہے واقعہ قبائلی دشمنی کا شاخسانہ بتایا جاتا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے