وسیم اکرم اور ان کی اہلیہ شنیرا اکرم کراچی کے ساحل سی ویو پر گندگی کے حوالے اٹھائی گئی آواز کام کر گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم اور ان کی آسٹریلوی اہلیہ شنیرا اکرم کی کراچی کے ساحل سی ویو پر گندگی کے حوالے اٹھائی گئی آواز کام کر گئی۔

وسیم اکرم نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ان کا کہنا تھا کہ سوچا تھا کہ ہفتے کے بعد پیر پہلا دن ہے، سمندر پر مزہ آئے گا لیکن میں نے اپنی بیوی کو سی ویو پر لا کر بہت بڑی غلطی کر دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے