مسلم لیگ (ن) تاریخ میں اتنی زیادہ متحد طاقتور نہیں ہوئی جتنی آج ہے ، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب نے کہا کہ متحدہ اپوزیش پی ڈی ایم کے ذریعے ان چوروں کو گھر واپس بھیجے گی، مسلم لیگ (ن) تاریخ میں اتنی زیادہ متحد طاقتور نہیں ہوئی جتنی آج ہے۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزيب نے کہا ہے کہ ہم غداری کے الزامات سے ڈرنے والے نہیں، آج پاکستان کی ترجمانی وہ لوگ کر رہے جن کا پاکستان سے کوئی تعلق نہیں ہے، کرائے کے ترجمان صبح، دوپہر شام خطرناک بیانیہ شروع کردیتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے